accidental
/ˌæksɪ'dent(ə)l/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | جو اچانک واقع ہو،حادثاتی، غیرارادی، غیرمتوقع ۔. |
| 2 | عارضی، اتفاقی، اضافی نہ کہ لازمی۔. |
▶noun
| 1 | موسیقی: کسی شناختی یا بندھی ہوئی دُھن سے خفیف گریز کا اشارہ جو کسی سُر کو دبا کر یا تیز کرکے دیا جائے۔. |
| 2 | عارضی ،اتفاقی ،اوپری نہ کہ لازمی شے یا جز۔. |
– derivatives
accidentally adverb
/aksɪˈdɛnt(ə)li/.
/aksɪˈdɛnt(ə)li/.