Shobdo Logo
EN↔URaccident

accident

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

accident
/'æksɪd(ə)nt/
noun
1
حادثہ، اچانک واقع ہونے والی،غیر متوقع بات، وقوعہ یا واردات:
their early arrival was just an accident
ان کا جلدی آنا محض ایک اتفاق تھا
2
انہونی بات ،واقعہء فاجعہ۔.
3
اتفاق، تقدیری عمل:
accident accounts for much in life
دنیا میں بہت ساری باتیں اتفاقی ہوتی ہیں
4
بول چال: اچانک بول و براز نکل جانا۔.
5
تعمیر میں کوئی بے ربطی۔.
– phrases
accident-prone
شخص جسے اکثر حادثے پیش آتے ہیں۔.
by accident
غیر متوقع طور پر، اچانک، بلا ارادہ۔.