accessory
/ək'sesərɪ/ noun & adjective (accessary)
(pl. accessories)
▶noun
| 1 | اضافہ کردہ شے۔. |
| 2 | (عموماً جمع میں )(الف) کسی شے کے ساتھ لگا ہوا ٹکڑا یا پرزہ (ب) اضافی اشیاء مثلاً زنانہ لباس کے ساتھ، جوتے، دستانے بٹوہ وغیرہ۔. |
| 3 | ( اکثر to سے قبل ) صلاح کار، مددگار (خصوصاً مجرم کا، جرم میں شریک ہوئے بغیر). |
▶adjective
اضافی، زائد ، اوپری مفید نہ کہ لازمی۔. |
– phrases
accessory before (or after) the fact
ارتکاب جرم کی شہ دینے والا یا بعد میں مددگار. |
– derivatives
accessorial adjective
/ˌækseˈsɔːrɪəl/.
/ˌækseˈsɔːrɪəl/.