Shobdo Logo
EN↔URaccess

access

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

access
/'ækses/
noun & verb
وضاحت: اس فعل کا استعمال To gain access کے معنی میں ، کمپیوٹر کے ضمن میں جائز باقی صورتوں میں بعض کے نزدیک نادرست ہے۔ م: The kitchen can be accessed from the dining room نادرست.
noun
1
داخل ہونے کا ذریعہ یا دروازہ:
a building with rear access
عقبی راستے والی عمارت
2
(الف) ( اکثر to سے قبل) داخل ہونے یا استعمال کرنے کا حق یا موقع، دسترس، رسائی، پہنچ (ب) آزادانہ داخلے کی شرط ۔:
has access to secret files
خفیہ مِسلوں تک رسائی ہے
3
( اکثر ofسے پہلے) حملہ، دورہ:
an access of anger
غصے کا دورہ
4
صف کے مفہوم میں برط: (نشریات ) بعض اقلیتوں یا خصوصی حلقوں کے لیے access television.
verb
1 [tr.]
کمپیوٹر: ذخیرہ معلومات وغیرہ تک پہنچنا ۔.

2 [tr.]
اندراج وصولیات کرنا۔.
– phrases
access road
وہ سڑک جو صرف اس پر واقع عمارات کے لیے ہو-.
access time
کمپیوٹر: ذخیرئہ معلومات تک رسائی کے لیے درکار وقت۔.