acceptor
/ək'septə(r)/ noun | 1 | تجارت : جو ہنڈی قبول کرے۔. |
| 2 | طبیعیات: وہ ایٹم یا سالمہ جو ایک سے زائد برقیے کو سماسکے، خصوصاً کسی نیم موصل تار میں کسی قسم کا کھوٹ ۔. |
| 3 | کیمیا: کوئی سالمہ یا برق پارہ وغیرہ جس میں کیمیائی گرفت کے لیے برقیے داخل کیے جائیں ۔. |
| 4 | برقیات: برقی دور جو مطلوبہ شدّت ارتعاش کو قبول کرسکے۔. |