acceptance
/ək'sept(ə)ns/ noun | 1 | قبولیت، رضامندی۔. |
| 2 | ہامی، کسی بلاوے یا تجویز کا مثبت جواب۔. |
| 3 | (اکثر of سے پہلے ) گوارا کرنا کسی صورت حال، شرط وغیرہ کو۔. |
| 4 | قبولیت، اتفاق رائے کسی امر،عقیدے وغیرہ پر۔. |
| 5 | (الف)ہنڈی، بل وغیرہ کو ادایگی کے لیے وصول کر لینا (ب) اس طرح وصول کیا ہوا بل وغیرہ۔. |