Shobdo Logo
EN↔URaccept

accept

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

accept
/ək'sɛpt/
transitive verb
1 [tr.]
قبول کرنا،(پیشکش وغیرہ کو).
2 [tr.]
ہامی بھرنا،ماننا، اقرار کرنا۔.

3 [tr.]
پسند کرنا، چاہنا:
her mother-in-law never accepted her
اس کی ساس نے اسے کبھی قبول نہ کیا
4 [tr.]
(الف)(رائے، توضیح وغیرہ کو) درست تسلیم کرنا، کافی قرار دینا (ب) (عقیدے، نظریے وغیرہ کو) اپنانا ۔.
5 [tr.]
مناسب سمجھ کر قبول کرلینا۔.
6 [tr.]
برداشت کر لینا، منظور کرلینا:
accepted the umpire's decision
ایمپائر کے فیصلہ کو قبول کرلیا

7 [tr.]
ہنڈی، عہدے، منصب وغیرہ کو قبول کرنا ۔.
– phrases
accepted opinion
وہ رائے جو عام طور پر تسلیم شدہ ہو ۔ .
– derivatives
accepter
noun
قبول کرنے والا.