accelerator
/ək'seləˌreɪtə(r)/ noun | 1 | رفتار تیز کرنے کی کل، خصوصاً گاڑی کے انجن کا پاؤں سے دبایا جانے والا پرزہ۔. |
| 2 | طبیعیات: برقائے ہوئے ذرات کی حرکت کو تیز کرنے کا آلہ۔. |
| 3 | کیمیا: ایسا مادّہ جو کیمیائی عمل کوتیز کر دے۔. |
| 1 | رفتار تیز کرنے کی کل، خصوصاً گاڑی کے انجن کا پاؤں سے دبایا جانے والا پرزہ۔. |
| 2 | طبیعیات: برقائے ہوئے ذرات کی حرکت کو تیز کرنے کا آلہ۔. |
| 3 | کیمیا: ایسا مادّہ جو کیمیائی عمل کوتیز کر دے۔. |