academy
/ə'kædəmɪ/ noun (pl. academies /əˈkadəmi/)
| 1 | (الف) علمی درس گا ہ یا کسی خصوصی مضمون کے مطالعے کا ادارہ مثلاً (military academy; academy of dance) (ب) تواریخ: پڑھنے، علم حاصل کرنے کی جگہ۔. |
| 2 | (عمو ماًA سے) ممتاز دانشوروں ، آرٹسٹوں یا سائنس دانوں کا حلقہ مثلاً (Royal Academy). |
| 3 | (الف) افلاطون کے پیرو یا اس کا نظام فکر (ب) ایتھنز کے نزدیک باغ جہاں افلاطون درس دیتا تھا۔. |