academic
/ˌækə'demɪk/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | (الف) تعلیم،علمی دنیا سے متعلق (ب) علمی اداروں کا لباس: |
academic dress علمی اداروں کا لباس |
| 2 | نظریاتی، علمی نہ کہ عملی۔. |
| 3 | فنون: روایتی، پرتکلف۔. |
▶noun
| 1 | (الف) افلاطون کے فلسفے سے متعلق (ب) متشکک، ارتیابی۔. |
| 2 | اعلیٰ تعلیمی درس گاہ کا استاد۔. |
– derivatives
academically adverb.