abyss
/ə'bɪs/ noun | 1 | اتھاہ گھاٹی، جس کی بظاہر تہ نہ ہو۔. |
| 2 | (الف) بے اندازہ گہرائی یا گراوٹ (ب) انتہائی ہراس کا عالم: |
abyss of despair نومیدی کی انتہا، گہری یاسیت |
his loss brought him a step nearer the abyss اس کے نقصان نے تباہی کے اور قریب پہنچا دیا |
| 3 | ( the کے بعد ) ازل کی افراتفری، جہنم۔. |