abut
/ə'bʌt/ verb (past & past part. abutted, pres. part. abutting)
| 1 [intr.] | ( on سے پہلے ) زمین، ملک وغیرہ کا ملحق ،متصل ہونا۔. |
| 2 [intr.] | (on یا againstسے پہلے ) عمارت کے کسی حصّہ کا کسی دوسری عمارت سے لگنا یا ( اس پر ) جھکا ہونا: |
the shed abutted on the side of the house سائبان مکان کے پہلو پر جھکتا تھا |
| 3 [tr.] | کسی پر جھکنا، ٹکنا، سہارا لینا۔. |