Shobdo Logo
EN↔URabstract

abstract

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

abstract
/'æbstrækt/
adjective, verb, & noun
adjective
1
( ا لف ) مجرد، خیالی،غیر مادّی، تجریدی، ظنی، نظری نہ کہ مادی، فرضی نہ کہ عملی (ب) ( اسم) مجرد، ( اسم) ذات۔:
abstract questions rarely concerned him
اسے خیالی مسائل سے بہت کم تعلق ہوتا تھا
2
فنون: تجریدی جو اشکال یا رنگوں وغیرہ کو خوش آئند ترتیب سے جوڑے نہ کہ حقیقی اجسام کے مطابق۔.
verb
1 [tr.]
(اکثر from سے پہلے )کشید کرنا، اخذ کرنا۔.
2 [tr.]
اختصار کرنا، خلاصہ کرنا (عبارت، کتاب وغیرہ کا).
3 [tr. & refl.]
بھٹکانا، مبذول، منعطف کرنا، بٹانا( توجہ، دھیان).
4 [tr.]
(‎from سے پہلے) اور چیزوں سے الگ کر کے مجرد طور پر دیکھنا۔.

5 [tr.]
رعایۃً یا بطور حُسن تعبیر: چرانا، لے اڑنا۔.
noun
1
خلاصہ، تلخیص ، اختصار (کتاب وغیرہ کا).
2
تجریدی فن پارہ۔.
3
تجرید یا تجریدی اصطلاح۔.
– phrases
abstract expressionism
تجریدی آرٹ کی ایک شاخ جس میں کسی خیال کا جذباتی اظہار نہ کہ کسی جسمانی صورت کو پیش کرنا مقصود ہوتاہے-.
in the abstract
نظری طور پر۔.
– derivatives
abstractly
adverb
/ˈabstraktli/
abstractor
noun
/əbˈstraktə/
(in sense 2 of v.).