absorb
/əb'sɔ:b, -'zɔ:b/ transitive verb | 1 [tr.] | اپنی ذات میں یا اپنے اندر سمالینا، اپنانا: |
the country successfully absorbed its immigrants ملک نے تارکین وطن کو خاطرخواہ طور سے رسا بسالیا |
| 2 [tr.] | چوس لینا، جذب کرنا (مائع، علم وغیرہ کو) پی جانا: |
she quickly absorbed all she was taught جو کچھ پڑھایا گیا وہ سب تیزی سے سمجھ گئی |
| 3 [tr.] | (دھکے، دھچکے، تصادم، آواز وغیرہ) کی شدّت کو سہہ جانا، گھٹا دینا۔. |
| 4 [tr.] | صرف میں لانا، ٹھکانے لگانا: |
his debts absorbed half his income آدھی آمدنی قرضے میں لگ گئی |
| 5 [tr.] | توجہ بٹا لینا، اپنے اندر محو کر لینا: |
television absorbs them completely وہ سب ٹی وی میں بالکل محو ہوجاتے ہیں |
– derivatives
absorbable adjective
absorbability noun.