absolute
/'æbsəˌlu:t, -ˌlju:t/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | مکمل، کامل، مطلق: |
an absolute fool پکا احمق |
absolute bliss خالص رحمت |
| 2 | غیر مشروط، بلا کم و کاست: |
absolute authority مکمل اختیار |
| 3 | آمرانہ؛ لامحدود (تصرف): |
an absolute monarch مطلق العنان بادشاہ |
| 4 | تسلیم شدہ، مانا ہوا، ہمہ گیر (خیال یا تصور). |
| 5 | قواعد: ( الف) کسی جملہ کا جزو جو اپنی جگہ بھی مکمل جملہ ہو: جیسے dinner being over, we left the table (ب) صف یا ف م جس کے ساتھ اسم کا آنا لازم نہ ہو (the deaf, guns kill). |
| 6 | قانونی فیصلہ وغیرہ حتمی، آخری ، ناطق۔. |
▶noun
| 1 | فلسفہ: کوئی قدر یا معیار جو معروضی، قائم بالذات اور تسلیم شدہ ہو نہ کہ اضافی، داخلی یا موضوعی۔. |
| 2 | فلسفہ: (کے بعدthe )(الف) جو بغیر کسی تعلق کے خود قائم بالذات ہے (ب) دینیات: خدا وندتعالیٰ ، حقیقت اصلی، ذات باری. |
– phrases
absolute alcohol
کیمیا: خالص،بے آمیزش ایتھنول. |
absolute magnitude
کسی جرم سماوی کا وہ حجم یا جسامت جو معینہ معیاری فاصلے (۱۰ پارسک یا ثانیہ منظر) سے دکھائی دے-(متضاد: apparent magnitude). |
absolute majority
| 1 | وہ اکثریت جو مجموعی طور سے سب پر حاوی ہو۔. |
| 2 | نصف سے زائد تعداد ۔ . |
absolute pitch
| 1 | موسیقی:سب سے اونچا ُسر پہچاننے یا نکالنے کی اہلیت۔. |
| 2 | مقدار ارتعاش کے لحاظ سے سب سے اونچا ُسر-. |
absolute temperature
وہ درجۂ حرارت جو مطلق صفر کی نسبت سے جانچا جائے۔ . |
absolute zero
نظری اعتبار سے اقل ترین درجہ ٔ حرارت، مطلق صفر۔. |
– derivatives
absoluteness noun.