absinth
/'æbsɪnθ/ noun | 1 | ایک بُوٹی، افسنتین، ناگدون، ناگدانہ Artemisia absinthium یا اس کا ست نیز wormwood ۔. |
| 2 | (عموماً absinthe) سونف کے ذائقے کی سبز شراب جو پانی ملانے پر سفید ہوجاتی ہے اور ورم وڈ سے بنتی ہے۔. |
| 1 | ایک بُوٹی، افسنتین، ناگدون، ناگدانہ Artemisia absinthium یا اس کا ست نیز wormwood ۔. |
| 2 | (عموماً absinthe) سونف کے ذائقے کی سبز شراب جو پانی ملانے پر سفید ہوجاتی ہے اور ورم وڈ سے بنتی ہے۔. |