abscissa
/әb'sɪsə/ noun (abscissae or abscissas /-si:/)
| 1 | ریاضی: (معدّدات کے نظام میں) کسی نقطے سے عمومی یا مامحورتک کا اقل ترین فاصلہ جو افقی یا لامحور کے متوازی ناپا جائے؛ کسی نقطے کا دیکارتی لامعدّد (قب ordinate). |
| 2 | کسی خط کا وہ حصّہ جو اس پر کسی خاص نقطے اور کسی اور نقطے سے اس تک کھینچے ہوئے معین کے درمیان ہو۔. |