abracadabra
/ˌæbrəkə'dæbrə/ interjection & noun ▶interjection
پراسرار بول جو جادوگر شعبدہ دکھاتے وقت منتر کے طور پر پڑھتے ہیں۔. |
▶noun
| 1 | جادو ٹونا، جادو منتر۔. |
| 2 | لایعنی بول، مہمل الفاظ، زرغونہ، آئیں بائیں شائیں۔. |