Shobdo Logo
EN↔URabove

above

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

above
/ə'bʌv/
preposition , adverb , adjective , & noun
preposition
1
اوپر، اونچا،بالائی، عموداً (ڈھال یا دھارے وغیرہ سے اوپر)-:
head above water
سر پانی سے نکلا ہوا
above the din
شور و غوغا سے بلند
2
بڑھ کر ، زیادہ-:
above twenty people
بیس سے بڑھتی آدمی
above average
اوسط سے زیادہ
3
مرتبے، عہدے، حیثیت یا اہمیت میں بڑھ کر -:
above all
سب سے بڑھ کر
4
(الف) متجاوز، غیر متناسب طور پر زیادہ (ب) پہنچ سے باہر، اثر سے بچا ہوا، بالاتر -:
above one's station
اپنے مقام یا درجے سے سوا
is not above cheating at cards
تاش میں بے ایمانی سے مبرّا نہیں
above my understanding
میری سمجھ سے باہر
above suspicion
شک و شبہ سے بالا
5
قدیم: قدیم تر زمانے میں،پیش تر-:
not traced above the third century
تیسری صدی سے پہلے نہیں ملتا
adverb
1
اوپر کو یا بالائی مقام پر، سر کے اوپر-:
the above floor
اوپر کی منزل
the clouds above
اونچے بالائے سر بادل
2
(الف) زینہ چڑھ کر (ب) دھارے کے اوپری طرف۔:
lives above
اوپر رہتا ہے
3
متن کے حوالے کے لیے پیش تر، گزرے ہوئے حصّے یا پچھلے کسی صفحہ پر-:
as noted above
جیسا کہ اوپر کہا گیا
4
اوپر کی سطح پر-:
looks similar below and above
اوپر نیچے دونوں طرف سے یکساں دکھائی دیتا ہے
5
مزید برآں، اس کے علاوہ-:
over and above
علاوہ ازیں
6
خطابت: آسمان پر -:
Lord above!
خدائے برتر و بالا
adjective
مذکورہ بالا، سابقہ-:
the above argument
پچھلی دلیل
noun
(بعدہٗ ‎the) جو کچھ اوپر مذکور ہوا-:
the above shows
اوپر کی عبارت سے ظاہر ہے
– phrases
above-board
صف و م ف:ظاہر و باہر، مبرہن، رو شن، منصفانہ یا منصفی سے ، کھلا یا کھلے طور پر۔ .
above ground
جیتا، زندہ۔ .
above one's head
رک.
above oneself
مغرور، متکبر، بد دماغ۔.
above — EN↔UR · Shobdo