Shobdo Logo
EN↔URabout

about

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

about
/ə'baʊt/
preposition & adverb
preposition
1
( الف) کے موضوع پر،کے بارے میں (ب)نسبت سے، سلسلے میں (ج) بہ ضمن، تعلق سے (د) بطور کارروائی:
a book about birds
پرندوں پر ایک کتاب
what are you talking about
تم کس بارے میں بات کررہے ہو؟
argued about money
رقم کی بابت بحث کی
something funny about this
اس میں کچھ عجیب پہلو ہے
symmetry about a plane
جہاز کا سڈول پن
what are you going to do about it?
تم اس امر میں کیا (تدبیر) کررہے ہو
can do nothing about it
میں اس معاملے میں کچھ (مدد)نہیں کرسکتا)
2
لگ بھگ اتنے وقت پر:
come about four
کوئی چار بجے آجائو
3
(الف)درمیان، اطراف میں، گرداگرد، ادھر (ب) کسی نقطے سے سب طرف ،ہر جانب:
wandered about the town
شہر میں گھومتا پھرا
a scarf about her neck
اس کے گلے کے گرد ایک رومال
look about you
اپنے گردو پیش دیکھو
4
جگہ جگہ،چپے چپے پر:
toys lying about the house
گھر بھر میں کھلونے بکھرے ہوئے
5
کسی جگہ سے قریب، نزدیک:
fighting going on about us
ہمارے قرب و جوار میں لڑائی جاری تھی
6
ساتھ یا ہاتھ میں:
have no money about me
میرے پاس ( اس وقت) کوئی رقم نہیں
7
کام میں مشغول، مصروف:
what are you about?
تم کس کام میں لگے ہو
adverb
1
(الف ) تقریباً (ب) بول چال: بات کو ذرا گھٹاکر کہنے کے لیے:
costs about a pound
کوئی ایک پونڈ کا آتا ہے
is about right
کم و بیش درست ہے
just about had enough
بس خاصا بھگت لیا
it's about time they came
انہیں لگ بھگ اسی وقت آنا تھا
2
جہاں تہاں، قرب و جوار میں:
a lot of flu about
آس پاس نزلے بخار کا زور ہے
I`ve seen him about recently
میں نے انہیں حال ہی میں یہیں کہیں دیکھا ہے
3
ہر طرف، ہر جانب:
look about
نظر دوڑا کے دیکھو
4
مصروف عمل:
out and about
رواں اور گرداں
5
مقررہ مقام سے قدرے گریزاں یا منحرف:
the wrong way about
کسی قدر بھٹکا ہوا
6
متواتر، لگاتار:
turn and turn about
چکر پہ چکر کھانا
7
جہاز رانی: روانی کے رخ کے برخلاف-:
put about
پلٹنا؛
go about
پلٹ چلنا
– phrases
be about to
کسی بات یا کام پر آمادہ یا کرنے کے قریب ہونا:
was about to laugh
ہنسنے ہی کو ، ہنس پڑ نے کو تھا
about — EN↔UR · Shobdo