Shobdo Logo
EN↔URabortion

abortion

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

abortion
/ə'bɔ:ʃ(ə)n/
noun
1
اسقاطِ حمل خود بخود یا عملاً، خصوصاً حمل قرار پانے کے پہلے۲۸ ہفتوں کے درمیان۔.
2
سوکھی،ٹھٹھری،باڑھ ماری،پوری یا صحیح نشوونما سے محروم شے یا مخلوق۔.
3
کسی منصوبے یا کارروائی کا ادھورا رہ جانا، ناکامی، عدم تکمیل۔.
4
حیاتیات: کسی عضو کی نشوونما کا رک جانا۔.
abortion — EN↔UR · Shobdo