Shobdo Logo
EN↔URabort

abort

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

abort
/ə'bɔ:t/
verb & noun
verb
1 [intr.]
(الف) (عورت کا ) اسقاطِ حمل سے گزرنا،پیٹ گرانا(ب)(جنین کا )قبل از وقت اسقاط کرنا ۔.
2 [tr.]
(الف) حمل ضائع کرنا، جنین کا اسقاط کرانا(ب) حاملہ کو قبل از وقت حمل سے فارغ کرانا۔.
3 [tr. & intr.]
(الف) قبل از وقت یا لا حاصل طور پر ختم کرانا؛روک دینا (ب) ف ل: لا حاصل طور پر یا قبل از وقت ختم ہونا۔.
4 [tr. & intr.]
(الف) ترک کرنا ،ختم کرنا (مثلاً خلائی پرواز یا کوئی اور تکنیکی کارروائی، عموماً فنی خرابی کی بنا پر) (ب) ف ل:کسی ایسی کارروائی کو روک دینا یا پورا نہ کرسکنا۔.

5 [intr. & tr.]
حیاتیات: (الف) کسی نامی جسم کا بغیر نمو پائے رہ جانا؛ٹھٹھر جانا (ب) ف م: نشوونما روک دینا،ٹھٹھرانا۔.
noun
1
قبل از وقت ختم کرائی ہوئی یا نا کام کارروائی۔.
2
کسی ایسی کارروائی کا اختتام۔.