aboriginal
/ˌæbә'rɪdʒɪn(ә)l/ adjective & noun وضاحت: آسٹریلیا کے قبائل کے لیے بطور واحد Aborigine قابلِ ترجیح ہے،بطور ج Aboriginal صف ہمیشہ Aboriginal-. |
▶adjective
| 1 | (نسلوں یا فطری مظاہر سے متعلق) کسی خطہء زمین پر زمانہ قدیم یا آبادکاروں کی آمدسے پیشتر آباد-. |
| 2 | (عموماً Aboriginal) آسٹریلیائی آدی باسیوں سے متعلق۔. |
▶noun
| 1 | اصلی مقامی؛ قدیم باشندہ، آدی باسی۔. |
| 2 | (عموماً Aboriginal) آسٹریلیا کا قدیم باشندہ۔. |
– derivatives
aboriginally adverb.