ablative
/'æblətɪv/ noun & adjective ▶noun
قواعد،: خصوصاً لاطینی اسما اور ضمائر (نیزان سے مطابقت رکھنے والے الفاظ) کی وہ حالت جو وسیلہ ، آلہ یا جائے وقوع ظاہر کرے۔. |
▶adjective
ablative کی حالت میں۔. |