ablation
/ˌæb'leɪʃ(ə)n/ noun | 1 | نسیج ،عمل جراحی سے قطع کرنے کا عمل۔. |
| 2 | ارضیات: برفانی تودے یا چٹان کے گھلنے یا گھسنے سے تحلیل ہونے کا عمل۔. |
| 3 | خلابازی: فضا میں رگڑ یا حرارت کے سبب خلائی جہاز کی بیرونی سطح کے کچھ حصّے کا پگھلنا یا بخارات بن کر اڑ جانا۔. |
– derivatives
ablate transitive verb.