aberration
/ˌæbə'reɪʃ(ə)n/ noun | 1 | غلط روی،خطاکاری، معمول یا معیار سے انحراف-. |
| 2 | ذہنی یا اخلاقی پستی-. |
| 3 | حیاتیات: انوکھاپن، عمومی شکل سے انحراف،عجیب الخلقتی-. |
| 4 | بصریات: عدسے یا آئینے میں عیب کے سبب شعاعوں کا کسی نقطے پر مرتکز ہونے سے گریز یا انحراف۔. |
| 5 | فلکیات: کسی جرم سماوی کا اپنی جگہ سے ہٹا ہوا نظر آنا جو مشاہدہ کرنے والے کی رفتار یا حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے۔. |