Shobdo Logo
EN↔URabandon

abandon

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

abandon
/ǝˈbænd(ǝ)n/
verb & noun
verb
1
قطعاً یا تکمیل کار سے پہلے ترک کرنا:
abandoned hope
آس چھوڑدی
abandoned the game
کھیل ادھورا چھوڑ دیا
2
(الف)کسی اور کے حوالے کر دینا (کسی شخص یا ذمہ داری کے منصب کو)(ب)چھوڑ کر چلا جانا (جہاز یا گاڑی کو ).
3
(الف) کسی کے قبضے میں یا رحم وکرم پر چھوڑ دینا(ب)رجعی: کسی جذبے یا جبلی تقاضے کو اپنے اوپر غالب آجانے دینا۔.
noun
بے پروا، لاابالی، آزادانہ انداز۔.
– derivatives
abandoner
noun
abandonment
noun
ترک،تیاگ.