abacus
/ˈæbǝkǝs/ noun (pl. abacuses)
| 1 | شمار چوکھٹا ،گنتارا ، ایک مستطیل چوکھٹا جس میں تار کسے ہوئے یا نالیاں بنی ہوتی ہیں جن کے اندر پڑے ہوئے منکے ادھر ادھر کھسکائے جا سکتے ہیں ، حساب کرنے کے لیے مستعمل ۔. |
| 2 | تعمیرات: ستون کے سرپر دھری ہوئی سل جو محراب کو سہارتی ہے۔. |