aback
/ǝˈbæk/ adverb | 1 | قدیم: پیچھے کی طرف ، عقب میں۔. |
| 2 | جہاز رانی: سامنے کی ہوا کے دباؤ سے مستول پر چمٹے ہوئے (بادبان)۔. |
– phrases
take aback
| 1 | سٹ پٹا دینا، ششدر کر دینا، حیرا ن کر دینا، ہکّا بکّا کر دینا: |
1: your request took me aback 2: was greatly taken aback by the news ۱: تمہاری درخواست نے مجھے ششدر کر دیا ۲: میں اس خبر پر حیران/ہکّا بکّا رہ گیا |
| 2 | بطور taken aback (جہـازکے لیے)صدری ہوا کے دبائو سے بادبان مستول سے چمٹے ہونے کی حالت میں۔. |